تلاوت قرآن
-
سامرا میں تصحیح تلاوت قرآن مہم+ تصاویر
حوزہ/ شہادت امام حسن عسکری (ع) کی مناسبت سے حرم عسکریین کے اطراف میں زائرین کی قرآت کو درست کرنے کے حوالے سے اسٹال لگایے گیے۔
-
احکام شرعی:
ایام حیض میں خواتین کا قرآن مجید کی تلاوت کے بارے میں مراجع عظام کے فتاویٰ
حوزہ| تمام فقهاء کے نزدیک ایسی عورت جو ماھانہ ایام میں ہو اسکا تلاوت کرنا مکروہ ہے۔
-
روضہ امام رضا (ع) کی جانب سے "ابناء الرضا (ع) تلاوت قرآن" کا پروگرام
حوزہ/ ابناء الرضا (ع)" کی تلاوت کا پروگرام جو کہ رمضان المبارک کی نورانی راتوں میں امام رضا علیہ السلام کے دارالحجہ صحن میں منعقد ہوتا ہے، جہاں نوجوان قاریوں کی آواز میں قرآن مجید کی تلاوت سنی جاتی ہے۔ رمضان کے مہینے میں ہونے والا یہ قرآنی پروگرام ہر رات 20:30 سے 21:30 تک امام رضا علیہ السلام کے زائروں اور مجاوروں کا استقبال کرتا ہے۔
-
تلاوت قرآن کریم کی اہمیت اور لازمی تجوید سے لاعلمی
حوزہ/ تجوید کی اہمیت و عظمت اس بات سے اندازہ لگائیں کہ اس کہ بغیر نماز کی صحت مشکل ہے اور نماز کی قبولیت پر سارے اعمال کی قبولیت کا دارومدار ہے۔ اب اگر کوئی حافظ، حاجی، نمازی، پیش نماز تجوید کے ضروری قواعد کو نظر انداز کر دیتا ہے تو قراتٍ قرآن کی طرح نماز کو برباد کرتا ہے اور جو نماز برباد کرتا ہے، اس کے سارے اعمال کی قبولیت پر سوالیہ نشان، شک و شبہ ہوتاہے۔ یہی علمٍ تجوید کی عظمت و برتری کی بہترین دلیل ہے۔
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
حرم حضرت معصومہ قم (س) میں بیک وقت 6 ہزار عاشقان قرآن تلاوت کرتے ہیں
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ قم (س) میں روزانہ تلاوت قرآن کریم کے پروگرام کے انچارچ حسن فرقانی نے کہا: روزانہ تقریباً 6 ہزار لوگ حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں تلاوت کے پروگرام میں شریک ہوتے ہیں۔
-
-
-
-
ویڈیو/ رمضان المبارک میں رہبر معظم کے حضور قرآن کریم کی سحر انگیز تلاوت
حوزہ/ رہبر معظیم کے حضور قاری قرآن سید طہ حسینی نے بہترین انداز میں تلاوت کی جس پر سامعین اور خاص طور پر رہبر معظم نے خوب تعریف کی۔
-
-