۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍وہ کاغذ جو لکڑی اور پودوں ـ روئی اور کپاس کے علاوہ ـ سے تیار شدہ ہو اس پر سجدہ صحیح ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا نماز میں کاغذ پر سجدہ کرنا صحیح ہے؟

جواب: وہ کاغذ جو لکڑی اور پودوں ـ روئی اور کپاس کے علاوہ ـ سے تیار شدہ ہو اس پر سجدہ صحیح ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .