سجدہ
-
ابو طعیمہ اور ذایقہ سجدہ
حوزہ/ اگر ہم مر کر مر جانے والی قوم ہوتے تو کربلا میں مرگیے ہوتے ہم مر کے جینے والوں میں سے ہیں (حسن نصراللہ دامت برکاتہ)
-
آیت اللہ العظمیٰ سید علی حسینی سیستانی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جب بھی میں قرآن کی سجدے والی آیت کو سنوں تو مجھے کیا پڑھنا چاہیئے؟
حوزہ؍سجدہ کرنے کیلئے ضروری ہے کہ نیت ہو، اور بنا بر احتیاط سجدہ انہی چیزوں پر ہو جن پر واجب سجدے کرنا صحیح ہے۔ دیگر یہ مستحب ہے کہ سجدے میں ذکر بھی پڑھا جائے جیسا کہ نماز کہ سجدے میں پڑھا جاتا ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:معذور افراد کا سجدہ کرنا
حوزہ؍اگر اس انداز میں ہو کہ وہ جھک کر میز پر سجدہ کرسکتے ہوں تو سجدہ شمار ہوگا اور اعضائے سجدہ کی بابت حتی الامکان خیال رکھنا ضروری ہے ۔ لہذا اگر سجدہ گاہ کو ہاتھ میں اٹھا کراسے پیشانی پر رکھیں تو سجدہ صحیح نہیں ہے، البتہ ضروری نہیں کہ گھٹنے کسی چیز پر رکھیں۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سجدہ گاہ کے رنگ کا گہرا ہوجانا
حوزہ؍صرف رنگ کا گہرا ہوجانا سجدے سے مانع نہیں ہے، تاہم اگر سجدہ گاہ پر موجود میل وغیرہ تہہ کی صورت میں اس طرح سے جم گئی ہو کہ سجدہ گاہ تک مطلوبہ مقدار میں پیشانی کے پہنچنے میں مانع ہو رہی ہو تو اس پر سجدہ صحیح نہیں ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:کاغذ پر سجدہ
حوزہ؍وہ کاغذ جو لکڑی اور پودوں ـ روئی اور کپاس کے علاوہ ـ سے تیار شدہ ہو اس پر سجدہ صحیح ہے۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:سجدہ سہو واجب ہونے کے مقامات
حوزہ؍1۔ نماز کے دوران غلطی سے (غیر عمدی طور پر) بات کرلینا۔2۔ ایک سجدہ بھول جانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔