۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍کلی طور پر اگر عورت کی آواز غنا کی صورت میں ہو یا شہوت بڑھکنے کا سبب ہو یا کسی دوسری برائی میں پڑنے یا پھیلنے کا باعث ہو تو اسے سننا جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا عورت کی گائیکی سننے میں کوئی حرج ہے؟

جواب: کلی طور پر اگر عورت کی آواز غنا کی صورت میں ہو یا شہوت بڑھکنے کا سبب ہو یا کسی دوسری برائی میں پڑنے یا پھیلنے کا باعث ہو تو اسے سننا جائز نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .