منگل 1 نومبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:رقص کی ویڈیو دیکھنا

حوزہ؍رقص اور ڈانس کی ویڈیو جو کہ حرام موسیقی پر مشتمل ہوتی ہے یا شہوت بڑھکنے کا سبب بنتی ہے، کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا رقص (ڈانس) کی ویڈیو دیکھنا جائز ہے؟

جواب: رقص اور ڈانس کی ویڈیو جو کہ حرام موسیقی پر مشتمل ہوتی ہے یا شہوت بڑھکنے کا سبب بنتی ہے، کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha