۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ محفل سے نکلنا ضروری نہیں ہے لیکن یہ شخص اس عورت پر صحیح طلاق کے اثرات مرتب ہونے میں موثر واقع نہیں ہوسکتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اس بات کے پیش نظر کہ طلاق کے گواہ کا عادل ہونا ضروری ہے، اگر کوئی شخص خود کو عادل نہیں سمجھتا لیکن کچھ لوگ جو طلاق کی وکالت رکھتے ہیں اسے عادل سمجھتے ہوں تو کیا ایسا شخص خود کو طلاق کا گواہ بنا سکتا ہے یا یہ کہ اس کے لئے محفل سے نکل جانا واجب ہے؟

جواب: محفل سے نکلنا ضروری نہیں ہے لیکن یہ شخص اس عورت پر صحیح طلاق کے اثرات مرتب ہونے میں موثر واقع نہیں ہوسکتا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .