۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍وہ پیپ جو زخم ٹھیک ہوتے وقت اس پر بنتی ہے، اگر معلوم نہ کہ خون میں ملی ہوئی ہے یا نہیں، تو پاک ہے اور وضو کے لئے کوئی حرج نہیں رکھتی۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: جب ہاتھ پر زخم لگتا ہے اور کچھ عرصے کے بعد زخم بند ہوجاتا ہے اور اس کی یہ کیفیت ہوتی ہے کہ خون آنا رک جاتا ہے اور ہمیں صحیح سے معلوم نہیں ہوتا کہ زخم پر کس چیز کی تہہ چڑھی ہوئی ہے، آیا یہ چیز جو تہہ کی صورت میں ہے، نجس ہے؟ کیا ایسے زخم کے ساتھ وضو کرنے میں کوئی حرج ہے؟

جواب: وہ پیپ جو زخم ٹھیک ہوتے وقت اس پر بنتی ہے، اگر معلوم نہ کہ خون میں ملی ہوئی ہے یا نہیں، تو پاک ہے اور وضو کے لئے کوئی حرج نہیں رکھتی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .