۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ جب تک صحیح شرعی طریقے سے عقد نہ پڑھا جائے وہ دونوں نامحرم ہیں، لہذا اگر لذت کے ارادے کے بغیر اور کسی برائی میں نہ پڑنے کا اطمینان ہو تو کوئی حرج نہیں ہے ورنہ جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: اس لڑکے اور لڑکی کا گھر والوں کی اطلاع کے ساتھ ٹیلی فون پر رابطہ رکھنا اور باتیں کرنا کہ جن کی آپس میں منگنی ہوچکی ہے تاکہ شادی کے فیصلے کے لئے ایک دوسرے کو مزید پہچان سکیں، کیا حکم رکھتا ہے؟

جواب: جب تک صحیح شرعی طریقے سے عقد نہ پڑھا جائے وہ دونوں نامحرم ہیں، لہذا اگر لذت کے ارادے کے بغیر اور کسی برائی میں نہ پڑنے کا اطمینان ہو تو کوئی حرج نہیں ہے ورنہ جائز نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .