جمعہ 21 اکتوبر 2022 - 03:05
احکام شرعی:خواتین کا پرفیوم اور عطر استعمال کرنا

حوزہ؍ اگر اس طرح ہو کہ نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب ہو تو اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: کیا خواتین کے لئے گھر سے باہر نکلتے وقت پرفیوم اور عطر استعمال کرنا حرام ہے؟

جواب: اگر اس طرح ہو کہ نامحرم کی توجہ جذب کرنے کا سبب ہو تو اس سے پرہیز کرنا ضروری ہے۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha