۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍تہمت بڑے گناہوں میں سے ہے اور اس سے سنجیدہ اور حقیقی توبہ لازمی ہے اور اپنی باتوں کو جس جس تک پہنچی ہیں، جھٹلائے اور جس پر تہمت لگائی ہے اس کی رضامندی حاصل کرے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: دوسروں پر افترا اور تہمت لگانے کا جبکہ وہ ثابت نہ ہو، کیا حکم ہے اور تہمت لگانے والے کا فریضہ کیا ہے؟

جواب: تہمت بڑے گناہوں میں سے ہے اور اس سے سنجیدہ اور حقیقی توبہ لازمی ہے اور اپنی باتوں کو جس جس تک پہنچی ہیں، جھٹلائے اور جس پر تہمت لگائی ہے اس کی رضامندی حاصل کرے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .