۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍مرغی کے انڈے کے اندر پایا جانے والا خون نجس  نہیں ہے لیکن اسے کھانا حرام ہے،لہٰذا   خون کو الگ کرکے بقیہ انڈا کھا سکتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: اگر مرغی کے انڈے کی زردی یا سفیدی میں خون پایا جائے تو کیا اسے استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب: مرغی کے انڈے کے اندر پایا جانے والا خون نجس نہیں ہے لیکن اسے کھانا حرام ہے،لہٰذا خون کو الگ کرکے بقیہ انڈا کھا سکتے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .