ہفتہ 17 ستمبر 2022 - 02:57
احکام شرعی: اربعین مارچ میں خواتین کی شرکت

حوزہ/اگر شرعی ضابطوں اور متعلقہ قوانین کا خیال رکھا جائے تو خواتین کے لئے اربعین مارچ اور اس کی دیگر رسومات میں شرکت کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: اربعین مارچ میں خواتین کی شرکت کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب: اگر شرعی ضابطوں اور متعلقہ قوانین کا خیال رکھا جائے تو خواتین کے لئے اربعین مارچ اور اس کی دیگر رسومات میں شرکت کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔

احکام شرعی: اربعین مارچ میں خواتین کی شرکت

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha