۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر عمارت کے رہائشی ایک معاہدے کے تحت قبول کرلیں کہ چارجز کی رقم ایک معینہ تاریخ میں ادا کردیں گے اور خلاف ورزی کی صورت میں مخصوص رقم ادا کرنے کے پابند ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

💠 سوال: میں ایک اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر ہوں جہاں ماہانہ چارجز کی ادائیگی میں تاخیر کرنے پر تیس فیصد جرمانہ ادا کرنا ضروری ہے، کیا مذکورہ رقم وصول کرنا جائز ہے؟

✅ جواب: اگر عمارت کے رہائشی ایک معاہدے کے تحت قبول کرلیں کہ چارجز کی رقم ایک معینہ تاریخ میں ادا کردیں گے اور خلاف ورزی کی صورت میں مخصوص رقم ادا کرنے کے پابند ہو جائیں تو کوئی حرج نہیں ہے۔

احکام شرعی:چارجز کی کی لیٹ پیمنٹ کا جرمانہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .