بدھ 31 اگست 2022 - 03:15
احکام شرعی: اربعین کی مشی میں شرکت کے لئے ویکسین لگوانا

حوزہ؍ اس قسم کے امور میں متعلقہ قوانین و ضوابط معیار ہیں اور کسی بھی صورت میں جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنا جائز نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: چونکہ اربعین پر جانے کے لئے ویکسین لگوانا لازمی قرار دیا گیا ہے کیا ہم باڈر سے گزرنے کے لئے جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرسکتے ہیں؟

✅ جواب: اس قسم کے امور میں متعلقہ قوانین و ضوابط معیار ہیں اور کسی بھی صورت میں جعلی سرٹیفکیٹ پیش کرنا جائز نہیں ہے۔

احکام شرعی: اربعین کی مشی میں شرکت کے لئے ویکسین لگوانا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha