۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ/ سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت کسی بھی وقت مستحب ہے اور اس کا اجر عظیم ہے۔ لیکن ایک خاص وقت میں زیارت اربعین انجام دینے کا ثواب اسی وقت زیارت کرنے سے مخصوص ہے۔ البتہ اس سے پہلے یا بعد میں اس خاص ثواب کے حصول کی امید میں زیارت کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: کیا اربعین سے چند دن پہلے یا بعد میں اربعین کی زیارت کرنے کا ثواب ایک ہی ہے؟

جواب: سید الشہداء علیہ السلام کی زیارت کسی بھی وقت مستحب ہے اور اس کا اجر عظیم ہے۔ لیکن ایک خاص وقت میں زیارت اربعین انجام دینے کا ثواب اسی وقت زیارت کرنے سے مخصوص ہے۔ البتہ اس سے پہلے یا بعد میں اس خاص ثواب کے حصول کی امید میں زیارت کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔

احکام شرعی:زیارت اربعین کا وقت

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .