پیر 5 ستمبر 2022 - 03:15
احکام شرعی:مجالس میں تمام لوگوں کو سلام کرنا

حوزہ؍سلام کرنا ہر حال میں بذات خود مستحب ہے ﴿اور سوال کے مسئلے میں ایک شخص کا جواب دینا کافی ہوتا ہے﴾؛ تاہم ایسے شخص کو سلام کرنا جو نماز کی حالت میں ہو، مکروہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: اگر کسی مجلس میں جیسے کہ مسجد یا امام بارگاہ میں جائیں تو سب لوگ قرآن کی قرائت یا نماز وغیرہ میں مصروف ہوتے ہیں، کیا انہیں سلام کرنا مستحب ہے؟

✅ جواب: سلام کرنا ہر حال میں بذات خود مستحب ہے ﴿اور سوال کے مسئلے میں ایک شخص کا جواب دینا کافی ہوتا ہے﴾؛ تاہم ایسے شخص کو سلام کرنا جو نماز کی حالت میں ہو، مکروہ ہے۔

احکام شرعی:مجالس میں تمام لوگوں کو سلام کرنا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha