سوال: کیا نوافل کی جگہ نماز جعفر طیار پڑھی جاسکتی ہے؟ یہ نماز کتنے نوافل کی جگہ شمار ہوگی؟
جواب: مذکورہ نماز کہ جو چار رکعت ہے (دو رکعت والی دو نمازیں) نوافل کی چار رکعتوں کی جگہ شمار ہو سکتی ہے۔
استفتاء: رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ائ










آپ کا تبصرہ