۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ تعلیمی وظیفے پر خمس نہیں لگتا، سوائے ان طالب علموں کے لئے جنہیں ملازمت کے ساتھ اسکالرشپ ملی ہو اور تعلیم کے دوران تنخواہ دریافت کرتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: کیا طالب علموں کو بعض تعلیمی مراحل کے دوران ملنے والے وظیفے کی رقم پر خمس لگتا ہے؟

✅ جواب: تعلیمی وظیفے پر خمس نہیں لگتا، سوائے ان طالب علموں کے لئے جنہیں ملازمت کے ساتھ اسکالرشپ ملی ہو اور تعلیم کے دوران تنخواہ دریافت کرتے ہیں۔

احکام شرعی: تعلیمی وظیفے کی رقم کا خمس

تبصرہ ارسال

You are replying to: .