۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے کہ نگراں اپنی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد خود کو نگرانی کے عمل سے معزول کر لے یا اسے کسی دوسرے کے سپرد کرے، تاہم اگر نگرانی کا دار و مدار نگراں کی ذاتی رائے پر نہ ہو تو نگرانی کے لئے کسی صالح اور امانت دار شخص کو وکیل بنا سکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: واقف نے وقف نامے میں متولی اور نگراں کو معین کیا ہوا ہے، کیا نگراں اپنی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد اسے کسی دوسرے شخص کے سپرد کرسکتا ہے یا نگرانی کے لئے وکیل کی خدمات حاصل کرسکتا ہے؟

✅ جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے کہ نگراں اپنی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد خود کو نگرانی کے عمل سے معزول کر لے یا اسے کسی دوسرے کے سپرد کرے، تاہم اگر نگرانی کا دار و مدار نگراں کی ذاتی رائے پر نہ ہو تو نگرانی کے لئے کسی صالح اور امانت دار شخص کو وکیل بنا سکتا ہے۔

احکام شرعی: وقف کی نگرانی قبول کرنے کے بعد منصرف ہونا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .