💠 سوال: اگر کسی نے نذر کا صیغہ پڑھ کر نذر کی ہو کہ عزاداروں کو نیاز کھلائے گا اب موجودہ وبائی صورتحال میں اس کا فریضہ کیا ہے؟
✅ جواب: جب تک حفظان صحت کے لئے جاری کی گئی ہدایات اور قوانین پر عمل کر کے نذر پر عمل کرنا ممکن ہو نذر کو ترک یا تبدیل نہیں کیا جاسکتا لیکن اگر نذر کا صیغہ نہیں پڑھا ہو تو اس کے ذمے کچھ نہیں ہے۔