شیعہ وقف بورڈ
-
صدر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر:
وقف ترمیمی بل؛ مسلم املاک کو ہڑپنے کی مذموم سازش/ وقوفات کی حفاظت پوری ملت اسلامیہ کا فریضہ ہے
حوزہ/ صدر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر نے وقف ترمیمی بل کو مسلم املاک کو ہڑپنے کی مذموم سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقوفات کی حفاظت پوری ملت اسلامیہ کا فریضہ ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی بقاء میں ہی دین اسلام کی بقاء ہے: آیت اللہ مدرسی
حوزہ/ عراقی عالم دین آیت اللہ سید محمد تقی مدرسی نے کہا:حوزہ علمیہ نجف اشرف ، حوزہ علمیہ کربلائے معلی، نیز حوزہ علمیہ قم اور حوزہ علمیہ مشہد مقدس، دنیائے اسلام کے تمام با اثر مدارس کی اصل اور جڑ ہیں۔
-
مولانا شبیب کاظم کی موجودہ صورتحال کے سلسلے میں شیعہ علماء اسمبلی کی چند گزارشات
حوزہ/ مولانا شبیب کاظم کی موجودہ صورتحال کے سلسلے میں شیعہ علماء اسمبلی نے علمائے اعلام اور افاضل کرام کی خدمت میں چند گزارشات پیش کی ہیں جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ صافی (رح) کی نگاہ سے ہندوستانی شیعوں کا مقام
حوزہ/ حوزه علمیه قم کے استاد نے شیعہ وقف کونسل ہندوستان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے، اوقاف اور اس کے احیاء پر توجہ دینے کو بہت ضروری قرار دیا اور کہا کہ وقف کرنے والے اور اوقاف اہل بیت (ع) کی ثقافت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور آج یہ ہماری زمہ داری ہے کہ ہم ان اوقاف کی حفاظت اور وقف کرنے والوں کی نیت کے مطابق درست عمل کریں۔
-
ریاست بہار کی جانب سے شیعہ وقف بورڈ کو تعاون کی یقین دہانی
حوزہ,حکومت اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ کوشاں رہی ہے، پٹنہ سٹی میں شیعہ وقف بورڈ کی زمین پر تعمیر ہونے والی عمارت کا کام جلد سے جلد شروع کرائیں۔
-
شہر عظیم آباد کی تاریخی عمارت رضوان پیلس کھنڈر میں تبدیل
حوزہ,شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین افضل عباس نے کہا کہ یہ پورا معاملہ عدالت عظمیٰ میں زیر التوا تھا لیکن اب اس کا فیصلہ شیعہ وقف بورڈ کے حق میں آ چکا ہے۔ اب ہم اس پر جلد ہی منصوبہ بندی کے ساتھ ایسی عمارت تعمیر کریں گے جس کا فائدہ عوام کو بھی ہوگا۔
-
بہار اسٹیٹ شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین نے سیوان میں وقف املاک کا جائزہ لیا/آپسی اتحاد و اتفاق اور محبت برقرار رکھیں
حوزہ,شرپسندوں نے مسجدکی چہاردیواری کو توڑکر عوامی سطح پر فساد پھیلانے کی ناپاک کوشش کی تھی جہاں دیوار توڑنے کی خبر علاقائی سطح پر پھیلی اور تحریری طور پر بہار شیعہ وقف بورڈ کو بھی موصول ہوئی۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: وقف کی نگرانی قبول کرنے کے بعد منصرف ہونا
حوزہ؍احتیاط واجب کی بنا پر جائز نہیں ہے کہ نگراں اپنی ذمہ داری قبول کرنے کے بعد خود کو نگرانی کے عمل سے معزول کر لے یا اسے کسی دوسرے کے سپرد کرے، تاہم اگر نگرانی کا دار و مدار نگراں کی ذاتی رائے پر نہ ہو تو نگرانی کے لئے کسی صالح اور امانت دار شخص کو وکیل بنا سکتا ہے۔
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
نسل در نسل وقف میں نرینہ اولاد
حوزہ/اس کے بعد والا سب سے بڑا بھائی متولی بنے گا اور جب تک پہلے متولی کے بھائی زندہ ہیں اس کے بیٹے متولی نہیں بنیں گے یہاں تک کہ پہلی نسل کے۔۔۔۔
-
دہلی کے بزرگ حضرات فریقین کے بیچ معاملہ طئے کرائیں، مولانا یعسوب
حوزہ/مولانا یعسوب عباس نے ایک مشورہ دیتے ہوئے اور قوم کے آپس میں اتحاد کا فارمولا پیش کرتے ہوئے کہا کہ علمائے دہلی کچھ بزرگ اور ذمہ داران اور دونوں کمیٹیوں کے ذمہ داران بیٹھ کر درگاہِ شاہ مرداں کا مستقل حل نکالیں تاکہ آپسی رنجش اور اختلاف ختم ہوسکیں۔
-
دو روزہ جلسۂ عام: درگاہ شاہ مرداں کربلا جور باغ دہلی
حوزہ/قوم کے ہر خاص و عام سے خصوصی مودبانہ اپیل ہے کہ وہ موقع پر خود تشریف لاکر انجمن حیدری( رجسٹرڈ) دہلی کے موجودہ حساب کو چیک کریں اور درگاہ شاہ مرداں کے مخالفین کی جانب سے انجمن پرلگاۓ جار ہے 7 کروڑ روپے کے غبن کے جھوٹے اور بے بنیادالزام کا منہ تو ڑ جواب دیں۔
-
وسیم رضوی اور اس کے ساتھیوں کے سوشل بائیکاٹ کا سلسلہ جاری؛
آیت اللہ شہرودی نے کہا ایسا شخص وقف بورڈ کا ممبر نہیں بن سکتا جو قرآن میں تحریف کا قائل ہو
حوزہ/ ایران کے معروف آیت اللہ سید حسین شاہرودی نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ جو شخص تحریف قرآن کا قائل ہو وہ وقف بورڈ میں ممبر یا مدیر نہیں ہوسکتاہے ۔
-
مرتد شخص،کسی بھی مسلم وقف بورڈ کا متولی نہیں بن سکتا، ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل
حوزہ/ وسیم رضوی مرتد ہے جسکا شیعہ قوم سے کوی تعلق نہیں ہے کسی بھی مسلم ادارے کا ممبر نہیں بنایا جاسکتا ہے اور نہ ہی وہ کسی وقف بورڈ کا متولی بن سکتا ہے۔
-
شیعہ وقف بورڈ الیکشن:
مولانا کلب جواد کو تمام بیلٹ پیپر عام کرنے کا مطالبہ کرنا چاہئے
حوزہ/ حقیقت تک پہونچنے کے لئے سب سے پہلا اور اہم کام تو یہ ہونا چاہئے کہ تمام بیلٹ پیپر عام کرائے جائیں۔۔ تاکہ یہ بات بالکل واضح ہو جائے کہ وسیم کا ساتھ دینے والے اصل گنہگار کون ہیں۔ گستاخ قران مجید کی حمایت کرکے لعن طعن کے اصل مستحق کون ہیں؟۔
-
وسیم رضوی کو ووٹ دینے والوں کے خلاف شیعہ قوم میں سخت ناراضگی
حوزہ/ وسیم رضوی سے آر ایس ایس کو ابھی بہت سے کام لینا ہیں ان میں دو اہم کام ہیں سنی اور شیعہ مسلمانوں کے درمیان نفرت کا ماحول پیدا کرنا اور خود شیعہ قوم کے اندر اختلافات پیدا کرنا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
سرکار کے ذریعہ راتوں رات شیعہ وقف بورڈ کے الیکشن کے اعلان، مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ چئیرمین بنائے جانے کی سازش، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ امام جمعہ لکھنؤ نے کہا کہ توہین قرآن کے مجرم مرتد وسیم رضوی کو دوبارہ شیعہ وقف بورڈ کا چئیرمین بنانے کے لیے سرکار کے کچھ افسران ،پرانے متولی اور کچھ مولوی ایک بار پھر سرگرم ہیں۔
-
قرآن مجید آسمانی کتاب ہے، جس میں غلطی نہیں ہو سکتی، مولانا سید آفاق عالم زیدی سرسوی
حوزہ/ قرآن مجید کوئی زمینی کتاب نہیں ہے بلکہ قرآن مجید آسمانی کتاب ہے۔ آسمان کی کتاب میں ذرہ بھر کی تبدیلی ممکن نہیں ہے۔ کسی زمین کی کتاب میں تو غلطی یا خامی ہوسکتی ہے لیکن اس آسمان کی کتاب میں کوئی خامی یا غلطی نہیں ہے۔
-
ہندوستان؛ شیعہ وقف بورڈ میں ایڈمنسٹریٹر کی تقرری پر ہائیکورٹ کی سرزنش، حکومت سے جواب طلب
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد شیعہ وقف بورڈ میں انتخابات کروائے، ساتھ ہی وقف اور محکمہ اقلیتی بہبود کے خصوصی سکریٹری کی سطح کے افسران بھی 25 مارچ کو عدالت کو بتائیں کہ اس سمت میں کیا کارروائی کی گئی ہے۔
-
قرآن مجید کی شان میں گستاخی، لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کیا، مولانا ڈاکٹر ذوالفقار حسین
حوزہ/ دین اسلام کی سب سے معتبر کتاب اور وحی منزل کے پیکر میں نازل ہونے والی کتاب کا نام قرآن کریم ہے جس کے ہر حرف، لفظ پر وحی کے پہرے ہیں اس میں باطل نفوذ نہیں کرسکتا، وہ حق کے سوا کچھ نہیں بولتی، اس میں صلح و آشتی کی باتیں ہیں۔ اب اگر کوئی اس کتاب پر انگلی اٹھائے اور اس کی بعض آیتوں کو انسانی اپچ کہہ کر قرآن مجید سے خارج کرنے کی خباثت انجام دے اور لاکھوں مسلمانوں کے دلوں کو مجروح کرے یہ صرف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنے کی ناکام کوشش ہے۔
-
قرآن مجید پر حملہ شیطانی آلہ کار کی ناپاک حرکت، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ اسلام، امن و امنیت اور صلح و صفا کا پیغام دینے والا دین ہے جس میں سر کاٹنا مذموم ہے لیکن وطن اور انسانیت کے دفاع کے لۓ سر کٹوا دینا باعث افتخار ہے۔
-
قرآن مجید میں کسی قسم کی دخالت نہیں، حجۃ الاسلام شمع محمد رضوی
حوزہ/ ناشکرے بندوں کی جرات بڑھتی گئی بندوں پہ اعتراض کرتے کرتے خداتک پہوچے؟ قرآن مجید میں کسی قسم کی دخالت نہیں؟ جب انسان ایک آیت بھی اسکے جیسی نہیں لاسکتا تو؟ پھر قرآن مجید میں ۲۶آیت کیسے اضافی ہوسکتی ہے؟۔
-
مولانا کلب جواد نقوی کا شیعہ وقف بورڈ کا الیکشن کرانے کا مطالبہ/ جو جس مذہب کا ہے ان کے مدارس میں وہی تعلیم دی جائے
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ ہم نے سپریم کورٹ میں بھی درخواست دی تھی کہ شیعہ وقف بورڈ کا الیکشن کرایا جائے لیکن ہماری درخواست یہ کہہ کر خارج کردی گئی کہ ابھی سی بی آئی جانچ چل رہی ہے۔
-
حکومتی سطح پر وقف بورڈ کی تشکیل شریعت کے منافی، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے کہا ہمارے اوقاف کا اپنا ایک مستقل بورڈ ہوتا ہے جو شرعی قواعد و ضوابط کے عین مطابق اس کو چلا کر مستحقوں کی مدد و معاونت کرتا ہے۔
-
بہار شیعہ وقف بورڈ کے زیر انتظام میر شفاعت حسین وقف اسٹیٹ گیا کے اراکین کا انتخاب بحسن و خوبی انجام پایا
حوزہ/سید جاوید حسین کے نگرانی میں میر شفاعت حسین وقف منیجنگ کمیٹی کا انتخاب مکمل،اوصاف حیدر،محسن رضا،ذولفقار حیدر،تنویر حسین نے کامیابی حاصل کی
-
کشمیر اور لیہہ-کرگل میں جلد قائم ہوگا وقف بورڈ
حوزہ/جموں و کشمیر اور لیہہ کرگل میں ہزاروں وقف املاک موجود ہیں اور ان وقف املاک کو رجسٹر کرنے کے لئے عمل شروع کر دیا گیا ہے،
-
جموں و کشمیر میں آزاد و خود مختار شیعہ وقف بورڈ بنانے کا فیصلہ
حوزہ/شریعت ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتی ہے کہ ہم کسی غیر مسلم کے ہاتھوں میں اپنا سرمایہ سونپ دیں۔ میٹنگ میں یہ بھی طے پایا گیا کہ جو رابطہ کمیٹی تشکیل دی گئی ہے وہ شیعہ وقف بورڈ کے حوالے سے لائحہ عمل بنائے۔
-
بہار شیعہ وقف بورڈ نے کئی وقف کمیٹیوں کو تحلیل کیا
حوزہ/شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین افضل عباس نے اب تک کئی وقف کمیٹیوں کو بدعنوانی کی وجہ سے تحلیل کر دیا ہے، آئندہ مہینے بورڈ کی میٹنگ کر دارالحکومت پٹنہ کے کئی وقف املاک کا مسئلہ حل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
شیعہ وقف بورڈ میں مولانا احمد علی عابدی کی آمد ہمارے لیے باعث فخر ہے،بہار شیعہ وقف بورڈ چیئرمین سید افضل عباس
وقف کی جائیداد اللہ اور امام حسین(ع) کی امانت ہے اس کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، مولانا احمد علی عابدی
حوزہ/وقف کی جائیدادیں اور زمین وقف کرنے والے کی طرف اللہ کی راہ میں اور امام حسین علیہ السلام کو دی جانے والی امانت ہے اس کی حفاظت اور اس کا استعمال بہت سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے ساتھ ہی اس ذمہ داری کو اٹھانے والے کو بہت مضبوط اور ذمہ دار کاندھوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ وقف بورڈ کی تشکیل کا منصوبہ ناقابل قبول/ جمعہ اجتماعات کے موقع پر شیعیان کشمیر کا اظہار برہمی
حوزه/ فقہ جعفریہؑ میں اسلامی موقوفات کو کسی غیر مسلم حکومت کی تحویل و نظامت میں دینا فعل حرام اور ممنوع عمل ہے اور اگر کوئی اس معاملے میں جبری اقدام کرتا ہے تو احتجاج و مزامت ایک شرعی فریضہ بن جاتا ہے۔