بدھ 7 ستمبر 2022 - 03:15
احکام شرعی:لمبی صفوں میں جماعت کا اتصال

حوزہ؍اگر نماز جماعت کی کوئی صف اس قدر لمبی اور طویل ہوجائے کہ لمبی ہونے کی وجہ سے ﴿نہ کہ کسی رکاوٹ کی وجہ سے﴾ امام جماعت یا آگے والی صف نظر نہ آئے تو کیا ان کا اتصال برقرار ہے؟ جواب: مذکورہ جماعت کی صف میں اتصال برقرار ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

💠 سوال: اگر نماز جماعت کی کوئی صف اس قدر لمبی اور طویل ہوجائے کہ لمبی ہونے کی وجہ سے ﴿نہ کہ کسی رکاوٹ کی وجہ سے﴾ امام جماعت یا آگے والی صف نظر نہ آئے تو کیا ان کا اتصال برقرار ہے؟

✅ جواب: مذکورہ جماعت کی صف میں اتصال برقرار ہے۔

احکام شرعی:لمبی صفوں میں جماعت کا اتصال

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha