اربعین مارچ
-
ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ کی اہم پریس کانفرنس؛ جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف زبردست بیان
حوزہ/ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں اور منتظمین پر کاٹی گئیں جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ایف آئی آرز کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اربعین حسینی کی مناسبت سے دو ماہی علمی و تحقیقی مجلہ "اختر تابان" کا رسم اجراء اور اربعین مارچ میں تقسیم
حوزہ/ بنیاد اختر تابان قم کی جانب سے اربعین حسینی کی مناسبت سے دو ماہی علمی و تحقیقی مجلہ "اختر تابان" کا رسم اجراء عمل میں آیا اور اس میگزین کی سینکڑوں کاپیاں اربعین مارچ میں تقسیم کی گیئ ہے۔
-
امام جمعہ کاشان:
جمہوریہ اسلامی ایران نے دشمن کے دلوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر رکھا ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران نے میدان اور مذاکرات میں دشمن کے دلوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ بحیرہ کاسپین (Caspian Sea) میں ہماری مضبوط فوج نے آذربائیجان اور باکو کے ساتھ ایک مشق انجام دی ہے جس کا پیغام یہ تھا کہ اگر اسرائیل نے ذرا سی بھی غلطی کی تو اسے سخت سزا دی جائے گی۔
-
آیت اللہ محمد رضا ناصری:
اربعین مارچ اسلام کی تقویت اور استحکام کا باعث ہے
حوزہ/ امام جمعہ یزد نے کہا: اربعین مارچ اسلام کو مضبوط کرنے، حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت علی اور امام حسین علیہما السلام کے راستے پر چلنے کی ایک تحریک ہے۔
-
نائیجیریا میں عاشقانِ امام حسین (ع) کی منعقدہ اربعین مارچز میں بھرپور شرکت + تصاویر
حوزہ / اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام کے ساتھ ہی نائیجیریا کے مختلف صوبوں میں شیعہ آبادی کے متعدد مقامات پر شیعیانِ اہل بیت علیہم السلام کے جلوسوں کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
اربعین واک کے عالمی اثرات
حوزہ/ اربعین کے دن کربلا کے اطراف و اکناف سے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے پیدل آنے کی ایک طویل تاریخ ہے۔ صدام کی حکومت کے خاتمے کے بعد اربعین واک کی موجودہ شکل وجود میں آئی ہے۔
-
اربعین؛ ظہور کا پیش خیمہ
حوزہ/خدا نے انسان کو آزاد خلق کر کے اسے عدل و انصاف سے کام لینے کا حکم دیا ہے۔ عدل و انصاف کی خواہش انسان کی فطرت کا جزو لاینفک ہے۔ جہاں ظلم و زیادتی اوج پر ہوگی وہاں عدل و انصاف کی طلب اور تڑپ کا احساس بھی زیادہ ہو گا ۔یہی احساس بہت سی تحریکوں کو جنم دیتا ہے کیونکہ انسانی فطرت ہمیشہ انسانی اقدار اور حق و حقانیت کی حاکمیت چاہتی ہے۔ اظہر من الشمس ہے کہ فطرت کبھی تبدیل نہیں ہوتی۔
-
سفرِ اربعین؛ اہداف اور ثمرات
حوزہ/ دینا کے مختلف ادیان و مذاہب، اپنے پیروکاروں کے درمیان یکجہتی کی خاطر اور اپنی معاشرتی تعلیمات کو شناخت دینے کے لیے کچھ خاص ایام میں خاص مراسم برپا کرتے ہیں اور اپنے پیروکاروں کو ان اجتماعات میں شرکت کا پابند بناتے ہیں، اس طرح کے اجتماعات کا ایک فائدہ یہ ہوتا ہے کہ عالمی سطح پر اس مکتب فکر کا تعارف اور اس کی تبلیغ ہوتی ہے۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
اربعین سفر کے دوران شدید گرمی سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں
حوزہ/ اربعین مارچ کے دوران گرمی کی شدت سے زائرین بہت زیادہ پریشان ہوتے ہیں جس سے بچنے کے لئے کچھ نکات اور طبی تجاویز کی رعایت کرنا لازمی ہے۔
-
میں بھی جناب سکینہ (س) بنوں گی؛ گیارہ سالہ عراقی بچی کی آرزو
حوزہ/ ہر سال امام حُسین علیہ السّلام اور ان کے اہل و عیال اور انصار کے چہلم کے احیاء کے لیے پیدل کربلا جانے والے زائرین کے راستے میں عطاء، سخاوت اور ایثار کی کہانیوں کی تجدید ہوتی ہے۔
-
ایرانی دینی مدارس کے بین الاقوامی امور کے نائب سربراہ:
اربعین علماء اور مذاہبِ الٰہی کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد کے لیے ایک اسٹریٹجک کردار ادا کر سکتا ہے
حوزه/حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی کوہساری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ اربعین علمائے کرام اور مذاہبِ الٰہی کے رہنماؤں کے درمیان اتحاد کے لیے ایک اسٹریٹجک کردار ادا کر سکتا ہے، کہا کہ آج انسانیت کو یکطرفہUnilateral، جنگ اور نسلی امتیاز جیسے بحرانوں کا سامنا ہے۔
-
حسب سابق امسال بھی بین الاقوامی موکب ”نائب الشہید“ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
حوزہ/ اربعین مارچ جہاں دشمنوں کے پروپیگنڈوں کے مقابلے میں ایک عظیم اسلامی تبلیغ کا ذریعہ ہے وہیں یہ مارچ عالم اسلام کے شہداء کی یاد کو تازہ کرنے کا نیز ذریعہ ہے، اس سلسلے میں ایک بین الاقوامی موکب، نائب الشہید کے عنوان سے ایران میں امام خمینی انٹرنیشنل ائیرپورٹ جبکہ عراق میں نجف اور کربلا کے مابین پول نمبر 494 پر لگایا جا رہا ہے۔
-
اربعین کے عظیم اور بے مثال اجتماع؛ عاشورا کے تاریخ ساز انقلاب کی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے، امام جمعہ تہران
حوزہ/ تہران کے نائب امام جمعہ حجت الاسلام سید محمد حسن ابو ترابی فرد نے کہا کہ اربعین حسینی کے عظیم اور بے مثال اجتماع نے اپنی تمام تر خصوصیات اور تقریباً 20 ملین مسلمانوں اور آزادی پسند افراد کی شرکت کے ساتھ، عاشورا کے تاریخ ساز انقلاب کی حقیقت کو برملا کیا۔
-
بحرین میں تمام پابندیوں کو توڑتے ہوئے عزاداروں نے جلوس اربعین نکالا
حوزہ/ بحرین میں امام حسین علیہ السلام کی مجالس و جلوس پر ہر قسم کی پابندیوں کے باوجود اس ملک کے شیعوں نے اربعین کے دن ایک زبردست جلوس نکالا۔
-
ایرانی صدر کی بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے بیرجند شہر میں اربعین مارچ میں شرکت اور خطاب کیا۔
-
سید الشہداء (ع) کے ساتھ ارتباط کی لذت غیر قابلِ بیان ہے، حجت الاسلام والمسلمین ابو القاسم
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جب انسان ایثار کرتا ہے تو ایک ایسی لذت محسوس ہوتی ہے کہ جس کا کسی بھی چیز سے موازنہ ممکن نہیں ہے، لیکن سید الشہداء علیہ السلام کے ساتھ ارتباط کی لذت حقیقت میں غیر قابلِ بیان ہے۔
-
اربعین؛ امامت کے دفاع کی بہترین مشق ہے، حجت الاسلام حسینی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید مصطفیٰ حسینی نے نجف اور کربلا کے درمیان موکب حضرت فاطمه معصومه (س) میں اربعین کے زائرین سے خطاب کرتے ہوئے اربعین کو امامت کی راہ میں قدم اٹھانے کا موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ امامت بندگی کا بہت بڑا امتحان ہے اور ہم اس راہ پر چل پڑے ہیں تاکہ امامت کے دفاع کی مشق کریں، ہم آئیں ہیں تاکہ اپنے امام سے تجدید عہد کریں۔
-
ایرانی وزیر ثقافت و سیاحت:
اربعین حسینی (ع) کا عظیم اجتماع، نئی اسلامی تہذیب کا عملی مظاہرہ ہے
حوزہ/ ایرانی وزیر ثقافت و سیاحت نے اربعین حسینی کے عظیم اجتماع کو نئی اسلامی تہذیب کا عملی مظاہرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اربعین حسینی علیہ السلام؛ امت کا امام کی جانب بڑھنے کا نام ہے۔
-
سید الشہداء (ع) کے زائرین پر خدا کی خاص عنایت ہے، حجت الاسلام ابو القاسم دولابی
حوزہ/ مجلسِ خبرگان رہبری کے رکن نے کہا کہ جو امام حسین علیہ السّلام کی بارگاہ میں پیدل سفر کر کے جاتاہے یقیناً اس پر خدا کی خاص عنایت ہے لہٰذا ضروری ہے کہ جس طرح سے رسول اللہ (ص) تھے اسی طرح اس کی پوری زندگی خدا کیلئے ہو۔
-
قزوین میں حوزہ علمیہ کی کونسل کے سیکرٹری:
دشمن، اربعین کی خبروں کو سنسر کر رہا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام عرفانی نے کہا: آج ہم اور آپ اس بات کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ دشمن نے اربعین مارچ اور اس عظیم اجتماع سے دنیا کی توجہ اور ذہنوں کو ہٹانے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں اربعین پر مرکوز کر رکھی ہیں اور اسی وجہ سے وہ اربعین میں موجود کروڑوں لوگوں کی موجودگی کو دنیا کو نہیں دکھانا چاہتے۔
-
آج کی تاریخ میں اربعین مارچ غیر معمولی اور بے مثال ہے؛ لبنانی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے سربراہ
حوزہ/ مشرق وسطیٰ کے مسائل کے تجزیہ کار اور لبنانی یونیورسٹی کے سیاسیات کے مرکز کے سربراہ ڈاکٹر طلال عتریسی نے کہا:عاشورہ اور اربعین کے مارچ میں مکتب امام حسین (ع) سے درس لینے کا مطلب یہ ہے کہ امام کا قیام صرف یزید تک محدود نہیں تھا بلکہ یزید ایک فکر کا نام ہے اور صہیونی حکومت اور امریکہ اس زمانے کے یزید ہیں۔
-
راہِ بہشت: اربعین مارچ ذی قار کے آخری ضلع البطحاء میں پہنچ گیا ہے
حوزہ/ چہلم امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے کربلا جانے والے زائرین اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہیں اور اس وقت وہ ذی قار گورنریٹ کے آخری ضلع البطحاء پہنچ گئے ہیں۔
-
ماتمی انجمنوں اور اربعین کمیٹی کے اراکین کی شیخ زکزاکی سے ملاقات:
اربعین کا اجتماع؛ معجزۂ الٰہی اور ایمان کی نشانی ہے، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزہ/ماتمی انجمنوں اور اربعین کمیٹی کے اراکین نے تحریک اسلامی نائیجریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
تصاویر/ اربعین حسینی کے موقع پر؛ بین الحرمین اور کربلا معلی کے مناظر
حوزہ/ اربعین حسینی قریب ہوتے ہی دنیا بھر سے عاشقانِ ابا عبداللہ الحسین علیہ السّلام کربلا کا رخ کرتے ہیں۔ توقع کی جا رہی ہے کہ امسال بھی کڑوروں زائرین اربعین واک میں شرکت کریں گے۔
-
نمائندۂ بعثہ رہبری:
اربعین حسینی کا اجتماع؛ ایک عالمی اجتماع میں بدل چکا ہے
حوزہ/ تہران میں بعثہ رہبری کے نمائندے نے کہا کہ اربعین حسینی کا عظیم اجتماع، دنیا کو مسلمانوں کے اتحاد و وحدت اور ہمدلی کا پیغام دیتا ہے اور روز بروز ایک عالمی اجتماع کی شکل اختیار کر رہا ہے۔
-
اربعین کے احیاء کے لیے دو کروڑ، گیارہ لاکھ، اٹھانوے ہزار، چھ سو چالیس زائرین کربلا آئے
حوزہ/ کربلا شہر کی حدود میں داخل ہونے کے مرکزی راستوں کی ابتدا میں نصب کیے گئے گنتی کے برقی نظام سے حاصل شدہ اعداد وشمار کے مطابق اربعین کے احیاء کے لیے کربلا آنے والے زائرین کی تعداد (21,198,640) دو کروڑ، گیارہ لاکھ، اٹھانوے ہزار، چھ سو چالیس ہے۔
-
احکام شرعی:رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: اربعین مارچ میں خواتین کی شرکت
حوزہ/اگر شرعی ضابطوں اور متعلقہ قوانین کا خیال رکھا جائے تو خواتین کے لئے اربعین مارچ اور اس کی دیگر رسومات میں شرکت کرنے میں کوئی اشکال نہیں ہے۔
-
اربعین مارچ یہ عشق کا جنون یے اسکی دنیا میں کوئی نظیر نہیں مل سکتی، ایم ایل اے امین پٹیل
حوزہ/ ممبادیوی حلقے سے کانگریس پارٹی کے رکن اسمبلی نے کہا کہ یہ انسانوں کا سیلاب بہہ رہا ہے یہ عشق کا جنون یے اسکی دنیا میں کوئی اور نظیر و مثال نہیں مل سکتی ہے میں نے کبھی اس طرح کا منظر کبھی دیکھا ہی نہیں تھا۔
-
اربعین مارچ کی سب سے اہم خصوصیت زائرین کا ایک دوسرے کا احترام، خواہر زہرا ایرانی
حوزہ/ زیارتی سفر میں جو سب سے زیادہ اہم سمجھا جاتا ہے وہ زائر کا ادب اخلاق ہے میں یہاں دیکھ رہی ہوں کہ اس سفر مبارک پر زائر کے جانے آنے کا طریقہ اس کے لباس کی نوعیت اس کے کھانے پینے کے ڈھنگ اس کی گفتگو کا اندازہ وغیرہ بتا سکتا ہے کہ زائر کی اپنے امام کی معرفت کس معیار کی ہے۔