۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
احکام شرعی

حوزہ,اگر امام جماعت وہ نماز پڑھ رہا ہو جو یقینی طور پر قضا ہوئی تھی تو اس کی اقتدا کی جاسکتی ہے، تاہم اگر امام جماعت کی نماز احتیاطی قضا نماز ہو ﴿یعنی جس کا قضا ہونا یقینی نہ ہو﴾ تو اس کی اقتدا نہیں کی جاسکتی۔

حوزہ نیوز ایجنسی,

سوال: کیا ایسے شخص کی اقتدا کی جاسکتی ہے جو قضا نماز پڑھ رہا ہو؟ اگر نہیں کی جاسکتی تو اس حکم سے لاعلمی کی بنا پر ماضی میں پڑھی گئی نمازوں کا حکم کیا ہے؟

جواب: اگر امام جماعت وہ نماز پڑھ رہا ہو جو یقینی طور پر قضا ہوئی تھی تو اس کی اقتدا کی جاسکتی ہے، تاہم اگر امام جماعت کی نماز احتیاطی قضا نماز ہو ﴿یعنی جس کا قضا ہونا یقینی نہ ہو﴾ تو اس کی اقتدا نہیں کی جاسکتی۔ البتہ ماضی میں پڑھی گئی نمازیں، اگر ان کا کوئی واجب رکن کم یا زیادہ نہ ہوا ہو تو فرادیٰ نماز کے طور پر صحیح ہیں۔احکام شرعی:قضا نماز پڑھنے والے شخص کی اقتدا کرنا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .