۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍چھلکوں والی مچھلی اگر مسلم ممالک سے درآمد  کی جائے یا آپ کو اطمینان* ہو  کہ مچھلی شکار کے بعد -پانی سے باہر یا جال میں-  مری ہے تو حلال ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: غیر مسلم ممالک میں ڈبہ بند (Canned) مچھلی فروخت کی جاتی ہے اور عام طور پر جب حلال گوشت نہ ملے تو مسلمانوں کے لئے ان ممالک میں یہ ایک اچھا راہ حل ہے، سوال یہ ہے کہ جب ہم نہیں جانتے کہ مچھلی پانی سے باہر مری ہے یا نہیں تو کیا اس کا کھاناحلال ہے؟

جواب: چھلکوں والی مچھلی اگر مسلم ممالک سے درآمد کی جائے یا آپ کو اطمینان* ہو کہ مچھلی شکار کے بعد -پانی سے باہر یا جال میں- مری ہے تو حلال ہے۔

* اطمینان یعنی جس کے برخلاف ایسا انتہائی ضعیف احتمال ہو کہ لوگ اس کی اعتنا نہیں کرتے ۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .