۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر لذت کے قصد اور شہوت بھڑکانے والی باتوں کے بغیر ہو اور حرام اور برائی میں نہ پڑنے کے حوالے سے مطمئن ہوں تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

سوال: کیا نامحرم سے چیٹ کرنا اگر سیاسی اور دینی مسائل کے متعلق ہو تو حرام ہے؟

جواب: اگر لذت کے قصد اور شہوت بھڑکانے والی باتوں کے بغیر ہو اور حرام اور برائی میں نہ پڑنے کے حوالے سے مطمئن ہوں تو بذات خود کوئی حرج نہیں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .