۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ/اگر ان کی بیماری اگلے ماہ رمضان تک جاری رہی تھی تو قضا ساقط ہے لیکن ان کے مال سے ہر دن کے لئے ایک مد طعام (750 گرام) فقیر کو دیا جائے گا۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: ایک خاتون اپنی زندگی کے آخری ایام میں شدید بیماری کی وجہ سے روزے اور ان کی قضا نہ رکھ سکی، کیا اس کے بڑے بیٹے پر واجب ہے کہ ان روزوں کی قضا بجا لائے؟

جواب: اگر ان کی بیماری اگلے ماہ رمضان تک جاری رہی تھی تو قضا ساقط ہے لیکن ان کے مال سے ہردن کے لئے ایک مد طعام (750 گرام) فقیر کو دیا جائے گا۔

بیمار شخص کے روزوں کی قضا 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .