سوال: کیا اس وقت کہ جب امام جماعت رکوع کے لئے جھک رہا ہو لیکن ابھی رکوع میں نہ پہنچا ہو، جماعت میں شامل ہوسکتے ہیں؟
جواب: پہلی اور دوسری رکعت میں کوئی حرج نہیں رکھتا لیکن تیسری اور چوتھی رکعت میں احتیاط یہ ہے کہ صبر کرے اور رکوع میں اقتدا کر کے جماعت میں شامل ہو۔