۳۰ فروردین ۱۴۰۳ |۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 18, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍بطور کلی نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہوجانے کا سبب ہے لیکن گذشتہ نمازیں - کہ یہ شخص حکم سے لاعلم اور اس کے برخلاف کا گمان نہیں رکھتا تھا- صحیح ہیں، تاہم احتیاط واجب کی بنا پر سجدہ سہو انجام دے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا نماز کے قنوت میں امام حسین علیہ السلام کو سلام دینا اشکال رکھتا ہے؟ اگر کوئی شخص گذشتہ نمازوں میں یہ کام انجام دے چکا ہو تو اس صورت میں حکم کیا ہے؟

جواب: بطور کلی نماز میں غیر خدا کو مخاطب قرار دینا نماز کے باطل ہوجانے کا سبب ہے لیکن گذشتہ نمازیں - کہ یہ شخص حکم سے لاعلم اور اس کے برخلاف کا گمان نہیں رکھتا تھا- صحیح ہیں، تاہم احتیاط واجب کی بنا پر سجدہ سہو انجام دے۔

احکام شرعی: نماز میں امام حسین علیہ السلام کو سلام دینا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .