اتوار 26 جون 2022 - 03:15
احکام شرعی:غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنا

حوزہ؍ اس قسم کے امور سے کہ جن میں مفسدہ اور برائی پائی جاتی ہے، پرہیز کرنا واجب ہے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کیا انٹرنیٹ پر فحش اور شہوت انگیز تصویریں، فلمیں دیکھنا اور کہانیاں پڑھنا حرام ہے؟

جواب: اس قسم کے امور سے کہ جن میں مفسدہ اور برائی پائی جاتی ہے، پرہیز کرنا واجب ہے۔

احکام شرعی:غیر اخلاقی اور فحش مطالب پڑھنا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha