جمعرات 30 جون 2022 - 03:15
احکام شرعی: غیر اسلامی ممالک میں گوشت خریدنا 

حوزہ؍اگر گوشت مسلمانوں کو فروخت کیا جارہا ہو اور شرعی طور پر ذبح کئے جانے کا احتمال دیا جائے تو مسلمان سے ایسے گوشت کا خریدنا اور استعمال میں لانا کوئی حرج نہیں رکھتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: جو شخص کسی غیر اسلامی ملک میں رہتا ہے کیا کسی ایسی گوشت کی دکان سے جس کا مالک مسلمان ہو، اس کے شرعی طور پر ذبح کئے جانے کے متعلق یقین حاصل کئے بغیر گوشت خرید سکتا ہے؟

جواب: اگر گوشت مسلمانوں کو فروخت کیا جارہا ہو اور شرعی طور پر ذبح کئے جانے کا احتمال دیا جائے تو مسلمان سے ایسے گوشت کا خریدنا اور استعمال میں لانا کوئی حرج نہیں رکھتا۔

احکام شرعی: غیر اسلامی ممالک میں گوشت خریدنا 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha