۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر اپنی نمازیں بیٹھ کر پڑھتا ہے اور مستقبل میں صحتیاب ہونے کی امید نہ رکھتا ہو تو باپ کی قضا نمازیں بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے اور کسی کو اجیر بنانا ضروری نہیں ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: اس بات کے پیش نظر کہ بڑے بیٹے پر باپ کی قضا نمازیں واجب ہیں، اگر بیٹا کھڑا ہو کر نماز نہیں پڑھ سکتا تو کیا بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے یا پھر ضروری ہے کہ کسی کو اجیر بنائے؟ اگر کسی کو اجیر بنانے کی مالی استطاعت نہ رکھتا ہو تو اس کی ذمہ داری کیا ہے؟

جواب: اگر اپنی نمازیں بیٹھ کر پڑھتا ہے اور مستقبل میں صحتیاب ہونے کی امید نہ رکھتا ہو تو باپ کی قضا نمازیں بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے اور کسی کو اجیر بنانا ضروری نہیں ہے۔

احکام شرعی:والد کی قضا نماز

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .