۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ/اگر بے ہوش کرنا موت واقع ہونے میں سرعت اور مریض کے لئے قابل توجہ ضرر پہنچنے کا سبب نہ بنے تو اس کی رضامندی کے ساتھ اشکال نہیں رکھتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: کیا ان مواقع پر کہ جہاں مریض طبی لحاظ سے لاعلاج ہو اور اسے موت کے وقت تک انتہائی شدید تکلیف برداشت کرنی پڑے تو خود اس کی رضامندی سے موت کے وقت تک اسے بےہوش کیا جاسکتا ہے تا کہ اسے تکلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے؟

جواب: اگر بے ہوش کرنا موت واقع ہونے میں سرعت اور مریض کے لئے قابل توجہ ضرر پہنچنے کا سبب نہ بنے تو اس کی رضامندی کے ساتھ اشکال نہیں رکھتا۔

احکام شرعی: لا علاج مریض کو بےہوش کرنا 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .