۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
احکام شرعی

حوزہ/اس پانی سے وضو کرنا صحیح نہیں ہے لیکن گذشتہ کیے گئے وضو اگر لاعلمی کی بنا پر اور قصد قربت کے ساتھ انجام دیئے ہیں تو صحیح ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: پانی کی بعض سبیلوں پر لکھا ہوا ہوتا ہے کہ پانی پینے کے لئے ہے یہاں وضو نہ کریں۔ میں نے وہاں سے گھر میں استعمال کے لئے ایک بوتل پانی بھرا، تاہم پینے کے علاوہ اس پانی سے وضو بھی کیا۔ اب ایسے پانی سے وضو کرنے کا حکم کیا ہے؟

جواب: اس پانی سے وضو کرنا صحیح نہیں ہے لیکن گذشتہ کیے گئے وضو اگر لاعلمی کی بنا پر اور قصد قربت کے ساتھ انجام دیئے ہیں تو صحیح ہیں۔

احکام شرعی:پینے کے لئے مخصوص پانی سے وضو کرنا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .