سوال: سونے کے بدلے دوسرے سونے کی لین دین کس طرح کریں تاکہ سود میں مبتلا نہ ہوں؟
جواب: اگر یہ لین دین دو علیحدہ معاملوں کے ضمن میں انجام پائے تو کوئی حرج نہیں آئے گا، اس طرح کہ پہلے ایک سونا فروخت کیا جائے اور اس کے بعد دوسرا سونا خریدا جائے۔
حوزہ؍ اگر یہ لین دین دو علیحدہ معاملوں کے ضمن میں انجام پائے تو کوئی حرج نہیں آئے گا، اس طرح کہ پہلے ایک سونا فروخت کیا جائے اور اس کے بعد دوسرا سونا خریدا جائے۔
سوال: سونے کے بدلے دوسرے سونے کی لین دین کس طرح کریں تاکہ سود میں مبتلا نہ ہوں؟
جواب: اگر یہ لین دین دو علیحدہ معاملوں کے ضمن میں انجام پائے تو کوئی حرج نہیں آئے گا، اس طرح کہ پہلے ایک سونا فروخت کیا جائے اور اس کے بعد دوسرا سونا خریدا جائے۔
حوزہ؍ضروری ہے کہ اسی سال حج انجام دے اور صرف تنہا ہوجانا حج کو مؤخر کرنے کا شرعی جواز فراہم نہیں کرتا۔
حوزہ؍ تحفہ ملنے کے وقت اصل زمین (اور اس وقت کی مالیت) پر خمس نہیں ہے لیکن اس کی بڑھنے والی قیمت کے سلسلے میں اگر زمین کو قیمت بڑھنے یا خرید و فروخت کی…
حوزہ / صوبہ قزوین میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: سود تباہی کی طرف لے کر جاتا ہے اور قرض الحسنہ ترقی کی طرف۔ یہ دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔
حوزہ؍ہر سال ایک فرد کی نیابت میں صرف ایک واجب حج انجام دے سکتا ہے۔
حوزہ؍ان کا خمس ادا کردینے کے بعد جب تک انہیں فروخت نہ کیا جائے ان پر خمس نہیں ہے اور فروخت کردینے کے بعد ان کی بڑھنے والی قیمت ﴿افراط زر کو منہا کرنے کے…
حوزہ/اس پانی سے وضو کرنا صحیح نہیں ہے لیکن گذشتہ کیے گئے وضو اگر لاعلمی کی بنا پر اور قصد قربت کے ساتھ انجام دیئے ہیں تو صحیح ہیں۔
حوزہ؍اگر وقف نامے میں مذکورہ فروخت یا تبدیلی کی اجازت دی گئی ہو تو وقف کی مصلحت کا خیال رکھتے ہوئے اس کام کو انجام دینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حوزہ/اگر گاڑی کمپنی کی ملکیت ہو تو ڈرائیور کا عمل جایز نہیں اور گاڑی کے غاصبانہ استعمال کی بابت کمپنی کا حق ادا کرے لیکن اگر گاڑی خود ڈرائیور کی ملکیت…
حوزہ؍ورثاء میں سے کسی کو میراث سے محروم کرنا شرع مقدس اسلام میں جائز نہیں ہے اور یہ عمل باطل ہے، تاہم ہر انسان اپنی وفات سے پہلے اپنا مال اور جائیداد اپنے…
حوزہ/اگر بے ہوش کرنا موت واقع ہونے میں سرعت اور مریض کے لئے قابل توجہ ضرر پہنچنے کا سبب نہ بنے تو اس کی رضامندی کے ساتھ اشکال نہیں رکھتا۔
حوزہ؍آبی حیوانات میں سے صرف چھلکوں والی مچھلی، جھینگا اور اسی طرح بعض آبی پرندے حلال ہیں جبکہ بقیہ حلال گوشت نہیں ہیں۔
آپ کا تبصرہ