ہفتہ 16 جولائی 2022 - 03:15
احکام شرعی:حلال گوشت آبی حیوانات 

حوزہ؍آبی حیوانات میں سے صرف چھلکوں والی مچھلی، جھینگا اور اسی طرح بعض آبی پرندے حلال ہیں جبکہ بقیہ حلال گوشت نہیں ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: کون سے آبی حیوانات حلال گوشت ہیں؟

جواب: آبی حیوانات میں سے صرف چھلکوں والی مچھلی، جھینگا اور اسی طرح بعض آبی پرندے حلال ہیں جبکہ بقیہ حلال گوشت نہیں ہیں۔

احکام شرعی:حلال گوشت آبی حیوانات 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha