۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ جن چیزوں کا انتظام مرد نے کیا ہے اسی کی ملکیت ہیں اگرچہ استعمال کے لئے عورت کے اختیار میں دی ہوں، مگر یہ کہ ثابت ہو کہ ان کی ملکیت کو ہبہ، مصالحت یا کسی اور شرعی طریقے سے عورت کے لئے منتقل کرچکا ہے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی؍

سوال: مرد اور عورت شادی کے وقت ایک عام سے کاغذ پر تحریری معاہدہ کرتے ہیں کہ مرد کچھ سامان جیسے کہ فریج اور ٹی وی وغیرہ کا انتظام کرے گا، شرعی اعتبار سے ان چیزوں کا مالک کون ہے؟

جواب: جن چیزوں کا انتظام مرد نے کیا ہے اسی کی ملکیت ہیں اگرچہ استعمال کے لئے عورت کے اختیار میں دی ہوں، مگر یہ کہ ثابت ہو کہ ان کی ملکیت کو ہبہ، مصالحت یا کسی اور شرعی طریقے سے عورت کے لئے منتقل کرچکا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .