۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ اگر ہر آمدنی کا حساب و کتاب (وصولی اور خرچے) علیحدہ اور مستقل ہو تو ہر ایک کے لئے علیحدہ سال مقرر کیا جاسکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: کیا ثابت خمسی سال (خمس کی سالانہ متعین تاریخ) کے علاوہ اپنی کسی آمدنی کے لئے علیحدہ خمسی سال مقرر کیا جاسکتا ہے؟

✅ جواب: اگر ہر آمدنی کا حساب و کتاب (وصولی اور خرچے) علیحدہ اور مستقل ہو تو ہر ایک کے لئے علیحدہ سال مقرر کیا جاسکتا ہے۔

احکام شرعی: متعدد خمسی سال

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .