۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍اگر امام جماعت کو کوئی شرعی عذر درپیش ہو تو اس کا امامت کروانا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا (نماز کی دیگر شرائط کا خیال رکھتے ہوئے) اشکال نہیں رکھتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: اگر کوئی شخص حجامت کروائے تو کیا وہ اسی حالت میں امام جماعت بن سکتا ہے؟ کیا ایسے شخص کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟

✅ جواب: اگر امام جماعت کو کوئی شرعی عذر درپیش ہو تو اس کا امامت کروانا اور اس کے پیچھے نماز پڑھنا (نماز کی دیگر شرائط کا خیال رکھتے ہوئے) اشکال نہیں رکھتا۔

احکام شرعی:حجامت کروانے والے شخص کا امام جماعت بننا 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .