۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ان کے اموال کو استعمال کرنا اشکال نہیں رکھتا اور اس کے خمس کی ادائیگی کے سلسلے میں آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں، تاہم اگر آپ کو یقین ہے کہ خمس ادا نہیں کرتے تو شرائط کے پائے جانے کی صورت میں آپ کا فریضہ، خمس کے مسئلے کی یاددہانی اور امر بالمعروف ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

💠 سوال: میرے والد خمس ادا نہیں کرتے، تو کیا ان کے مال کو استعمال کرنا اشکال رکھتا ہے؟ کیا ان کی اولاد ان کا جو مال استعمال کرتے ہیں، اس کے خمس کی ضامن ہے؟

✅ جواب: ان کے اموال کو استعمال کرنا اشکال نہیں رکھتا اور اس کے خمس کی ادائیگی کے سلسلے میں آپ پر کوئی ذمہ داری نہیں، تاہم اگر آپ کو یقین ہے کہ خمس ادا نہیں کرتے تو شرائط کے پائے جانے کی صورت میں آپ کا فریضہ، خمس کے مسئلے کی یاددہانی اور امر بالمعروف ہے۔

احکام شرعی:خمس ادا نہ کرنے والے کا مال استعمال کرنا 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .