۵ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۵ شوال ۱۴۴۵ | Apr 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍شرعی نذر کے علاوہ دوسرے موارد میں خود اسے اختیار حاصل ہے تاہم شوہر کے موجود ہونے کی صورت میں احتیاط واجب کی بنا پر عورت کا شرعی نذر کرنا اس کی اجازت سے ہونا چاہئے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

💠 سوال: اگر کوئی عورت اپنی آمدنی یا مال کو اہل بیت علیہم السلام کی عزاداری کے لئے استعمال کرنا چاہے تو کیا اس کام کے لئے شوہر کی اجازت ضروری ہے؟

✅ جواب: شرعی نذر کے علاوہ دوسرے موارد میں خود اسے اختیار حاصل ہے تاہم شوہر کے موجود ہونے کی صورت میں احتیاط واجب کی بنا پر عورت کا شرعی نذر کرنا اس کی اجازت سے ہونا چاہئے۔

احکام شرعی:عورت کا اپنا مال عزاداری میں خرچ کرنا

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .