۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ نیت کو قضا نماز سے ادا نماز کی طرف تبدیل کرنا صحیح نہیں ہے اور مذکورہ مسئلے میں ضروری ہے کہ یہ شخص بیٹھ جائے اور نماز کا سلام بجا لائے اور احتیاط مستحب کی بنا پر سلام کے بعد دو سجدہ سہو بجا لائے۔

حوزہ نیوز ایجنسی؍

💠 سوال: اگر کوئی شخص نماز ظہر سے پہلے نماز فجر کی قضا کی نیت سے نماز شروع کرے اور دوسری رکعت میں بھولے سے تشہد کے بعد کھڑا ہوجائے اور تیسری رکعت کا ذکر پڑھے اور رکوع سے پہلے یاد آجائے کہ نماز فجر کی نیت کی تھی تو کیا نیت کو نماز ظہر میں تبدیل کرسکتا ہے؟

✅ جواب: نیت کو قضا نماز سے ادا نماز کی طرف تبدیل کرنا صحیح نہیں ہے اور مذکورہ مسئلے میں ضروری ہے کہ یہ شخص بیٹھ جائے اور نماز کا سلام بجا لائے اور احتیاط مستحب کی بنا پر سلام کے بعد دو سجدہ سہو بجا لائے۔

احکام شرعی: نماز میں قضا سے ادا کی طرف نیت تبدیل کرنا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .