۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احکام

حوزہ؍اگر اسے اطمینان ہے کہ وضو کرتے وقت مانع موجود تھا تو اس کا وضو اور نماز صحیح نہیں ہیں بصورت دیگر وضو اور نماز اشکال نہیں رکھتے۔

حوزہ نیوز ایجنسیl

💠سوال: اگر ایک شخص وضو کرنے سے پہلے اپنے ہاتھوں کا جائزہ لے کہ کہیں وضو سے مانع بننے والی کوئی چیز نہ ہو تاہم نماز کے بعد اسے مانع کی موجودگی کا پتہ چلے تو حکم کیا ہے؟

✅ جواب: اگر اسے اطمینان ہے کہ وضو کرتے وقت مانع موجود تھا تو اس کا وضو اور نماز صحیح نہیں ہیں بصورت دیگر وضو اور نماز اشکال نہیں رکھتے۔

احکام شرعی: نماز کے بعد وضو سے مانع بننے والی کسی چیز کا مشاہدہ کرنا

تبصرہ ارسال

You are replying to: .