۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
جہیز کا سامان
کل اخبار: 1
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی: مرد کی طرف سے خریدا گیا جہیز کا سامان
حوزہ؍ جن چیزوں کا انتظام مرد نے کیا ہے اسی کی ملکیت ہیں اگرچہ استعمال کے لئے عورت کے اختیار میں دی ہوں، مگر یہ کہ ثابت ہو کہ ان کی ملکیت کو ہبہ، مصالحت یا کسی اور شرعی طریقے سے عورت کے لئے منتقل کرچکا ہے۔