۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
احکام شرعی

حوزہ؍ضروری ہے کہ اسی سال حج انجام دے اور صرف تنہا ہوجانا حج کو مؤخر کرنے کا شرعی جواز فراہم نہیں کرتا۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: ایک میاں بیوی نے حج کے لئے نام لکھوایا ہے اور سعودیہ کی جانب سے اعلان شدہ عمر کی نئی شرائط کی وجہ سے شوہر حج پر نہیں جاسکتا تو کیا اس کی بیوی ایسا کرسکتی ہے کہ تنہا ہوجانے اور دوسری وجوہات کی بنا پر اور اس امید سے کہ آئندہ سال شرائط تبدیل ہو جائیں گی اس سال حج پر نہ جائے؟

جواب: ضروری ہے کہ اسی سال حج انجام دے اور صرف تنہا ہوجانا حج کو مؤخر کرنے کا شرعی جواز فراہم نہیں کرتا۔

احکام شرعی: واجب حج میں تاخیر کرنا 

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .