ہفتہ 9 جولائی 2022 - 11:50
احکام شرعی:ایک سے زائد افراد کے لئے حج کرنا 

حوزہ؍ہر سال ایک فرد کی نیابت میں صرف ایک واجب حج انجام دے سکتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی/

سوال: کیا ایک سال میں ایک یا دو حج دو افراد (مثلا والدین) کی نیابت میں انجام دینا ممکن ہے؟

جواب: ہر سال ایک فرد کی نیابت میں صرف ایک واجب حج انجام دے سکتا ہے۔

احکام شرعی:ایک سے زائد افراد کے لئے حج کرنا 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha