حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "روزے کی حالت میں بھول کر کھانے پینے" کے حکم کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ "روزہ دار اگر بھول کر کوئی چیز کھا یا پی لے تو اس کا روزہ باطل نہیں ہوتا۔ چاہے اس کا روزہ واجب ہو یا مستحب"۔
رساله نماز و روزه، مسأله ۸۱۹