حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے "روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے کے حکم" کے متعلق اپنی نظر کو بیان کیا ہے۔ جسے ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ذکر کر رہے ہیں۔
رہبر انقلاب اسلامی فرماتے ہیں کہ "روزے کی حالت میں کرونا ویکسین لگوانے سے روزہ باطل نہیں ہوتا"۔