حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی۔ کرونا وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کی حکومتی پالیسی کے مطابق رواں سال مارچ میں مدارس کو بند کر دیا گیا تھا۔ وفاق المدارس الشیعہ کے امتحانات شیڈول کے مطابق لاک ڈاون کی وجہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے سے پہلے ہی مکمل ہو چکے تھے۔میڈیا سیل کی طرف سے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے بچاو ¿ قومی ذمہ داری ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ طلبہ و طالبات اور تعلیمی اداروں کا ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔اللہ تعالیٰ سے اس مرض سے دنیا کو نجات عطا فرمائے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایس او پیز کے تحت نماز پنجگانہ اور نماز جمعة المبارک پہلے ہی بحال ہوچکی ہیں جبکہ یوم علی علیہ السلام کے حوالے سے مجالس اور جلوس ہائے عزا منعقد کرنے میں بھی عوام نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا ہے۔ انشاءاللہ محرم الحرام میں مراسم عزاداری بھی پہلے سے زیادہ ذمہ داری اور قومی احساس کے مطابق منعقد ہوں گے۔ انشاءاللہ امید کرتے ہیں کہ تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی اور ایک بار پھر مدارس دینیہ کے طلباءو طالبات قرآن و حدیث سیکھنے کا عمل شروع کریں گے۔
![دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی، علامہ محمد افضل حیدری دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی، علامہ محمد افضل حیدری](https://media.hawzahnews.com/d/2020/07/26/4/989016.jpg)
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی۔ کرونا وائرس کے پھیلاو ¿ کو روکنے کی حکومتی پالیسی کے مطابق رواں سال مارچ میں مدارس کو بند کر دیا گیا تھا۔
-
اللہ تعالیٰ کی اطاعت، واجبات کی ادائیگی اور محرّمات سے بچنے کا نام صراطِ مستقیم ہے،آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت، واجبات کی ادائیگی اور محرّمات سے بچنے کا نام صراطِ مستقیم ہے۔ یہ اللہ اور اس کے…
-
فاطمہ زہراؑ، شیعہ سنی مسلکی تفریق سے بالا تر امتِ اسلامیہ کا مشترکہ سرمایہ ہیں، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے ملت جعفریہ پاکستان کے بزرگ علمائے کرام کی نمائندگی کرتے ہوئے حکومت ، اعلی عدلیہ اور قوم کے تمام سنجیدہ طبقات کو…
-
سندھ میں حضرت زہرا (س) کی شان میں گستاخی کے خلاف احجتاجی ریلی+تصاویر
حوزہ/سندھ پاکستان میں پریس کلب کے سامنے کڑی دھوپ کے باوجود سیدہ طاہرہ راضیہ مرضیہ صدیقہ معصومہ ام ابیہا مادر سادات ام الآئمہ حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ…
-
اشرف جلالی توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ،اسے گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے اشرف آصف جلالی کی طرف سے دختر رسول ، خاتون جنت حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیہا کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے…
-
اسرائیل کی امریکی سرپرستی ، مسلمانوں کا انتشار قدس کی آزادی میں رکاوٹ ہے، علامہ نیا ز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ یوم القدس امام خمینی کے فرمان کے مطابق یوم اسلام ہے۔یہ مسلمانوں کے اتحاد کا دن ہے۔
-
اسلامی انقلاب کی حمایت واجب شرعی ہے،علامہ سید نیاز حسین نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کا پیغام بیداری اور اتحاد امت ہے۔ امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ نے اللہ تعالیٰ کی نصرت و عنایت سے…
-
مدارس دینیہ 15 جولائی تک بند رہیں گے، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ 15 جولائی تک مدارس دینیہ بند رہیں گے، حکومت سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں…
-
کرگل؛ حسن قرآت و ترتیل قرآن مقابلہ، علاقے سے 36 طلبہ و طالبات نے کی شرکت
حوزہ/ بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کی جانب سے حسن قرات و ترتیل قرآن مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جسمیں علاقے کے 36 طلبہ و طالبات اور آساتیذ…
-
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی،نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے معروف عالم…
-
حضرت علی علیہ السلام نے ایمان اور خداشناسی کی بنیاد پرمتحد رہنے کی وصیت کی، آیت اللہ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کا 20۔ نکاتی وصیت نامہ تقویٰ و پرہیزگاری اورقرآن…
-
قرآن کتاب ہدایت ، تلاوت کرنے والوں کی مغفرت کی سفارش کرے گا، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/علامہ سید نیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ قرآن کتاب ہدایت ہے۔ ارشاد باری تعالی ہے کہ قرآن مجید کو لوگوں کی نصیحت کے لیے آسان لفظوں میں بیان کیا گیا ہے۔…
آپ کا تبصرہ