حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ 15 جولائی تک مدارس دینیہ بند رہیں گے، حکومت سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے حوالے سے اتحاد تنظیمات مدارس کے حالیہ مذاکرات ناکام رہے ہیں۔ شیعہ مدارس کے پرنسپل صاحبان کے نام مراسلے میں علامہ محمد افضل حیدری نے واضح کیا ہے کہ ملک بھر سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں معطل ہونے پر علماء و مدرسین میں تشویش پائی جاتی ہے کہ مارکیٹوں اور بازاروں میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ بھی کھول دی گئی ہے، مگر افسوس مدارس دینیہ کو کھولنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت کیساتھ ہونے والے اجلاس میں کرونا وائرس کے پھیلاو کے تناظر میں حالات کی سنگینی بارے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے واضح کیا کہ کرونا کا خطرہ موجود ہے، اس وبا کا پھیلاو مزید بڑھ رہا ہے اور یقین دہانی کروائی ہے کہ حالات بہتر ہونے پر مدارس کھول دیئے جائیں گے۔ اس لئے جب تک حکومت کی طرف سے کوئی واضح فیصلہ نہیں کر لیا جاتا، دینی تعلیمی ادارے بند رہیں گے، اس حوالے سے ماہ رواں جون کی آخری ہفتے میں دوبارہ اجلاس میں صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ 15 جولائی تک مدارس دینیہ بند رہیں گے، حکومت سے مدارس میں تعلیمی سرگرمیاں شروع کرنے کے حوالے سے اتحاد تنظیمات مدارس کے حالیہ مذاکرات ناکام رہے ہیں۔
-
علامہ قاضی غلام مرتضیٰ نے گرانقدر خدمات سرانجام دیں، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ ریاض حسین نجفی،نائب صدر علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے معروف عالم…
-
ایران کو اپنے وسائل استعمال کرنے کی اجازت دی جائے، وفاق المدارس شیعہ پاکستان
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سیدنیاز حسین نقوی نے کہا ہے کہ اس وقت جب کہ پوری دنیا کرونا جیسی آفت کا مقابلہ کرنے کیلئے اظہار یکجہتی…
-
وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے اہم اجلاس
حوزہ/وزارت مذھبی امور میں کورونا بحران کے حوالے سے وفاقی وزیر مذھبی امور جناب ڈاکٹر پیر نور الحق قادری کے زیر صدارت اھم میٹنگ ھوئی جس میں وفاقی وزیر داخلہ…
-
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا علامہ نیاز حسین نقوی کو ٹیلی فون،کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ساتھ دینے کی اپیل
حوزہ/مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نائب صدروفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو ٹیلی فون کیا اور ان سے اپیل کی کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ…
-
ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے، علامہ نیاز حسین نقوی
حوزہ/علامہ نیاز حسین نقوی نے مطالبہ کیا کہ ایران سے پاکستان واپس آنے والے زائرین کی واپسی کو یقینی بنایا جائے۔ ان کے پاس اخراجات ختم ہو چکے ہیں۔حکومت خصوصی…
-
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سندھ میں دو علاقائی دفاتر قائم کردیئے؛
قرآن و سنت انتشار کی اجازت نہیں دیتے،امت مسلمہ کو اتحاد کی اشد ضرورت ہے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ سیکرٹری جنرل وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: اسلامی تعلیمات عوام تک پہنچانے میں مدارس کا کردار اہم ہے۔
-
محرم الحرام کے حوالے سے صدر مملکت کی صدارت میں علماء کے ساتھ مشاورتی اجلاس
حوزہ/اجلاس میں صدر آزاد کشمیر، تمام صوبوں کے گورنر بشمول گلگت بلتستان کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت جبکہ گورنر پنجاب ، وفاقی وزیر مذہبی امور، وزیر داخلہ، …
-
-
جامعہ المنتظر لاہور کے پرنسپل کی آیت اللہ اعرافی سے ملاقات/کرونا وائرس کا المصطفی کے چینی طلباء سے کوئی تعلق نہیں
حوزہ/ایرانی دینی مدارس کے آفس میں جامعہ المنتظر پاکستان کے پرنسپل حجت الاسلام والمسلمین سید حافظ ریاض نقوی اور وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ کی…
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہی اجلاس کا انعقاد/شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
حوزہ/ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس کونسل کے صدر جناب ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی زیر صدارت جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں منعقد ہوا.
-
دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے کہا ہے کہ دینی مدارس میں 15ستمبرسے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوںگی۔ کرونا وائرس کے…
-
پٹنہ شیعہ وقف بورڈ کی خالی اراضی اور عمارتوں میں آئیسلوشن وارڈ تعمیر کیا جائے گا
حوزہ/صدر ارشاد علی آزاد نے کہا کہ بورڈ کی سطح سے اقلیتی برادری کے لوگوں میں بیداری کے لئے مسلسل کوششیں کی جارہی ہیں۔ شیعہ وقف بورڈ کورونا کے ساتھ فیصلہ…
-
مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ کا پہلا سالانہ اجلاس؛
انتظامی ڈھانچے کی تشکیل نو، علاقائی ناظمین کا تعین اور نصاب کمیٹی کا انتخاب عمل میں لایا گیا
حوزہ/ علامہ سید جواد نقوی: ملکی، قومی اور دینی ضرورتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تعلیمی نصاب اور تعلیمی نظام مجمع المدارس کی طرف سے قوم کو ہدیہ دیا جائے گا۔…
آپ کا تبصرہ